2
السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے Threespeak کمیونٹی بہت اچھی کمیونٹی ہے اس کمیونٹی نے ہمیں تصویریں لگانے کے ساتھ ساتھ ویڈیو لگانے کا کام بھی دیا ہے تاکہ ہم ویڈیو کے زریعے سیرو تفریح اور اپنے تجربات کی ویڈیو شیئر کر سکیں یہ ایک بہت اچھی سوچ ہے اور ایک بہت زبردست کام ہے دوستوں آپ یہ جو ویڈیو دیکھ رہے ہیں اس وقت میں اپنے گائوں میں موجود ہوں اور میرے ساتھ میرے دو کزن موجود تھے ہم سیرو تفریح اور فوٹوگرافی کرنے کے لیے گئے تو وہاں پر میں نے یہ ویڈیو بنائی اور اب میں اس کمیونٹی پر یہ ویڈیو اپلوڈ کی ہے
Hello everyone how are you all friends I hope you are well and very nice This is a great idea and a great job. Friends, you are watching this video. I was in my village at the time and I had two cousins with me. We went for sightseeing and photography. So there I made this video and now I have uploaded this video to this community
Comments:
Reply:
To comment on this video please connect a HIVE account to your profile: Connect HIVE Account